نظر کی کمزوری کا علاج

آنکھوں اور دماغ کی طاقت کیلئے مندرجہ ذیل health tip بہت ہی مفید(beneficial) ہے۔ میں گزشتہ 50 سال سے اسے use کررہا ہوں۔ بفضل تعالیٰ کسی قسم کی عینک کی ضرورت نہیں پڑی۔
ھوالشافی: گری بادام(almond) ایک چھٹانک‘ اسطخودوس آدھی چھٹانک‘ دھنیا آدھا چھٹانک‘ خشخاس ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ مصری حسب ضرورت‘ ورق چاندی حسب ضرورت‘ دانہ چھوٹی الائچی حسب ضرورت۔اگر مصری کی بجائے خالص شہد(honey) use کرلیں تو یہ نہایت ہی خوش ذائقہ معجون بن جائے گی۔
خوراک: بعد از غذا صبح‘ دوپہر‘ شام ایک tea spoonہ چائے والا use کریں۔10۔ لکھائی پڑھائی اوردماغی کام کرتے وقت وقفہ وقفہ سے ریسٹ کریں تاکہ صرف شدہ توانائی بحال ہوسکے۔11۔ اس وقفے کے دوران درج ذیل کام کرنا بہت ہی مفید(beneficial) ہیں:۔لمبے لمبے سانس لینا۔ کوئی مائع چیز۔۔۔ پانی(water) وغیرہ use کرنا۔ آنکھوں‘ سر کا مساج کرنا‘ آسمان کی طرف نیلی روشنی کو دیکھنا۔ پانی(water) کے چھینٹے مارنا۔

1۔غسل کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملئے۔ انشاء اللہ تعالیٰ کبھی نظر کمزور نہ ہوگی چاہے عمر سو سال سے تجاوز کرجائے۔2۔فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ﴿قٓ۲۲﴾ترجمہ:تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھایا تو آج تیری نگاہ تیز ہے ۔
ہر نماز کے بعدتین بار پڑھ کر انگلی پر پھونک مار کر انگلی آنکھوں پر پھیرلیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ موتیا سے شفاء ہوگی۔
3۔سورۂ یٰسین پڑھ کر سرمہ پر دم کریں دم کردہ سرمہ آنکھوں میں لگایا جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ موتیا سے شفا ہوگی۔
4۔فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ﴿قٓ۲۲﴾ سات بار درود شریف‘ سات بار مندرجہ بالا آیت اور پھر سات بار درود شریف پڑھ کر دونوں ہاتھوں کے دونوں انگوٹھوں کو پھونکیں پھر دونوں انگوٹھوں کو دونوں آنکھوں پر پھیرلیں۔ انشاء اللہ نور بصرو زوال نظر کیلئے benefitial ہوگا۔
5۔اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِی بِبَصْرِیْ وَاجْعَلْہُ الْوَارِثُ مِنِّی وَاْرِنِیْ فِی الْعَدُوِّ ثَارِیْ وَانْصُرْنِیْ عَلٰی مَنْ ظَلَمْنِیْ۔ ترجمہ: اے اللہ میری بینائی میں مجھے نفع پہنچائیے اور مرتے دم تک اسے باقی رکھیے اور دشمن میں میرا انتقام مجھے دکھائیے اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلے میں میری مدد فرمائیے۔مندرجہ بالا دعا سے انشاء اللہ ساری عمر بینائی قائم رہے گی اور آنکھ ہر بیماری اور تکلیف سے محفوظ رہے گی۔6۔ یَاشَکُوْرُ۔ روزانہ 41 بار بعد نماز فجر پڑھ کر پانی(water) دم کرکے آنکھوں پر چھینٹے ماریں۔ آنکھوں کی تکالیف دور اور بصارت میں اضافہ ہوگا۔ 7۔ یَانُوْرُ۔ بعد از ہر نماز 11بار پڑھ کر انگوٹھوں fingers کے پوروں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیریں۔8۔یَابَصِیْرُ اسی طرح گیارہ بار پڑھ کر انگوٹھوں یا fingers کے پوروں کو دم کرکے آنکھوں پر پھیریں انشاء اللہ تعالیٰ بہت benefit ہوگا۔ 9۔ فَجَعَلْنٰہُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا ﴿ۚالدھر۲﴾ بعد نمازفجر اور بعد نماز مغرب سات سات بار پڑھ کر (اول وآخر درود ابراہیمی) fingers پر یا انگوٹھوں کے پوروں پر دم کرکے آنکھوں پر ملیں انشاء اللہ بڑھاپے تک بصارت قائم رہے گی۔ 10۔ نظر کی weakness اور آنکھوں کی روشنی کیلئے ایک نہایت مفید(beneficial) عمل یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نفل اس طرح پڑھیں کہ الحمدشریف کے بعد ہر رکعت میں سورۂ کوثر پانچ پانچ بار پڑھیں‘ نماز کے بعد پھر یہ دعا تین بار پڑھیں۔اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ۔دعا مذکورہ پڑھنے کے بعد دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کو دم کرکے آنکھوں پر ملیں۔

No comments:

Post a Comment