پرانا جوڑوں کا درد


 آپ تمام حضرات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اگر نیت خدمت خلق کی ہے تو ضرورت آزمائیں‘ بنائیں‘ مناسب قیمت لینا چاہیں ضرور لیں لیکن تجارت نہ بنائیں۔ پہلے  لیجئے پھر اس کے فوائد پر نظر ڈالیں۔

ہوالشافی کھٹہ تلخ‘ پھٹکڑی سرخ‘ آنبہ ہلدی‘ السی ہر ایک 100 گرام سب کو کوٹ کر 3 کلو پانی(water) میں ابالیں ایک کلو باقی بچنے پر چھان کر اس میں ایک کلو خالص تل کا تیل ڈال کر بالکل ہلکی بلکہ نہایت ہلکی آنچ میں جلائیں۔ دو دن تک جلاتے رہیں۔ جب پانی(water) جل جائے تو اتار کر اس میں 50 گرام رتن جوت ڈال کر 3 دن رکھ چھوڑیں ۔ رتن جوت گرم(hot) گرم(hot) میں ڈالیں۔ 3 دن کے بعد چھان کر محفوظ کر لیں ‘ اب وہ کراماتی تیل تیار ہے۔
فوائد پرانا جوڑوں کا pain جو کسی طرح درست نہ ہوتا ہو۔ چھوٹے جوڑوں کا ہو یا بڑے جوڑوں کا ‘ گھٹنوں کا ہو یا پنڈلیوں کا‘نہایت لاجواب ہے۔ مالش صبح و شام بہت دیر تک کریں کہ جذب ہو جائے۔ چند ہفتے میں بے مثال benefit ہوگا۔ کمر کا پرانا پیچیدہ pain ہو جو کسی medicine سے درست نہ ہوتا ہو‘ جسے doctor ڈسک پرابلم کہتے ہیں‘ جھکا نہ جاتا ہو‘ حرکت سے عاجز ہوں‘ بس یہی تیل مستقل مالش کریں اور چند قطرے نیم گرم(hot) milk میں ڈال کر پئیں۔ بواسیر(Hemorrhoids) کے patients کو بواسیر(Hemorrhoids) کی جگہ تیل لگانے سے بہت جلد benefit ہوتا ہے۔ اگر چند قطرے بھی use کریں تو بہت نفع ہو گا۔پٹھوں کا pain ‘ گردن کا pain‘ کندھوں کا pain‘ بس اس کی مالش کریں چاہیں تو اندرونی بھی use کر سکتے ہیں۔ fingers کی جڑ یںپھٹ جاتی ہیں‘ خراب ہو جاتی ہیں‘ infection ہو جاتا ہے‘ ایسے تمام عوارضات کیلئے یہ تیل لاجواب ہے ہلکی مالش کریں۔ بے شمار لوگ جن کی ایڑھیاں پھٹ جاتی تھیں یا کسی خاص موسم میں پھٹ کر چلا بھی نہ جاتا تھا انہیں یہ تیل لگانے کو دیں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔ خصیوں میں pain ہو اس سے بہت benefit پہنچتا ہے‘ اکثر لوگوں کو اس کے use سے benefit پہنچتا ہے۔ اس کی مالش کریں۔ ایسے لوگ جو اپنے آپ کو کسی طرح بھی ضائع کر کے اب خاص طاقت سے بالکل فارغ ہو گئے ہیں وہ اس تیل کی مالش کریں اور milk سے چند قطرے صبح وشام لیںپھر کمال اور benefit دیکھیں۔ جن کے ہاتھ پاﺅں مڑ چکے تھے اور اگر ہاتھ کو حرکت دی جائے تو فوراً ہاتھ پاﺅں میں ناقابل برداشت pain ہوتا تھا جب انہیں یہ مالش اور use کیلئے دیا تو خوب benefit ہوا۔ نمونیہ اور old cough ‘ سینے کی جکڑن کے لئے پسلیوں پر اس تیل کی مالش نہایت موثر ہے۔ چند دنوں میں اس کا رزلٹ ملتا ہے۔ جن لوگوں کی سوتے وقت پنڈلیاں دکھتی ہوں‘ بے چینی شروع ہو جاتی ہو‘ انہیں یہ تیل پنڈلیوں پر مالش کیلئے دیں بہت ہی زیادہ benefit ہوتاہے۔ کتنے معذور بچے‘ مرد ‘ عورت جن کی ٹانگیں اور بازو سوکھ گئے تھے جب انہیں یہ مالش کیلئے دیا گیا تو انہیں انتہائی benefit ہوا‘ چند ماہ میں بے شمار لوگ چلنے پھرنے کے قابل ہو گئے۔ ایسے لوگ جو سردیوں(winter) ‘ گرم(hot)یوں میں سر باندھ کر سوتے ہیں۔ انہیں سر میں سردی لگتی ہے۔ اس تیل کی سر پرمالش کریں اور پھر قدرت ربی کا مشاہدہ کریں۔ ٹوٹی ہڈی کا pain‘ چوٹ کا pain ‘ روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا کوئی اور حادثہ ہو‘ ایسے تمام pain اور چوٹ کیلئے یہ مالش اور اس کا use بہت مفید(beneficial) ہے‘ہزاروں تجربات ہو چکے ہیں۔ رعشہ کیلئے نہایت کارآمد medicine ہے ‘ جب ہاتھ پاوں یا سر کانپتا ہو تو اس تیل سے مالش کریں اور کھانے کو دیں۔ واضح رہے جو حضرات صرف مالش کرنا چاہتے ہیں انہیں مالش سے بھی خوب benefit ہوگا۔ لقوہ ‘ فالج کے جتنے بھی patients نے اس کو use کیا کبھی مایوس نہیں ہوئے کوئی جلدی کوئی دیرسے ضرورhealthy ہوئے۔ ایک انوکھا experience یہ ہوا کہ وہ بچے جو سوکھ گئے تھے‘ ہڈیاں ہی ہڈیاں تھیں اور قریب المرگ تھے‘ جب ان بچوں کو اس کی مالش کرائی گئی تو انہیں بہت نفع ہوا۔ مستقل مزاجی شرط ہے جلدی نہ کریں۔

1 comment:

  1. Salajeet Shilajit is very effective for bones in joints pain like Back pain, muscles, bones Weakness, Broken bones, Torn muscles, Injury healing, broken bones and migraine etc.
    For pain in join and bones mix some salajeet in warm oil and do massage on effective area. You can tide a cloth after massage for better result. Salajeet is very effective in all types of pain in bones and joints. People of Himalaya and Karakorum (Gilgit Baltistan) have been using it for classical method to relief in bones pain and recovery of broken bones and join successfully. You can use salajeet as Paine remover after broken legs and hands etc.
    Do you have Pains in Bones and Joins ? Back Pain ? Mussel pain Bones Weakness ? Broken bones ? Torn muscles ? Injury healing ? Broken bones ? Migraine ? Use Pure Salajeet Shilajit for guaranteed relief.
    For more contact us, We are selling the purest aftabi Salajeet / Shilajit of Gilgit Baltistan
    (The Mountain range of Himalaya & Karakorum)
    ONLINE
    For more Contact us:
    Cell No:
    00923358357775
    Websites:
    www.salajeet-shilajit.com
    salajit.webs.com
    Email us:
    info.salajeet@gmail.com
    Find us on Facebook:
    www.facebook.com/Salajeet.Shilajit
    Blogs:
    salajeet.wordpress.com
    gilgitbaltistansalajeet.blogspot.com
    skype:
    info.salajeet
    Twitter:
    pure_salajeet

    ReplyDelete